دریا کے دونوں کناروں پر ایک ایک پاگل کھڑا تھا۔ دونوں دوست تھے اور ملنا چاہتے تھے۔
ایک نے زور سے چلا کر دوسرے سے پوچھا
"میں دریا کے دوسرے کنارے تک کیسے جا سکتا ہوں "
دوسرے نے جواب دیا
"تمھیں دوسرے کنارے جانے کی کیا ضرورت۔ تم تو پہلے ہی دوسرے کنارے پر ہو